آئی ایم ایف اور پاکستان
MaharajaUpdatePakistan.👇 پوری دنیا میں واحد پاکستان ایک ایسا ملک ھے جسے آئی ایم ایف یہ کہتی ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھاؤ اور غریب عوام کی سبسڈی ختم کرو. پتہ نہیں یہ بات نہ ہمیں سمجھ آئی ہے اور نہ ہی ہمارے بزرگوں کو سمجھ آئی کہ آئی ایم ایف یہ کیوں نہیں کہتی کہ اپنی بیوروکریسی کی مراعات کم کر دیں۔ اپنی عدلیہ کی مراعات کم کر دیں۔ اپنے ایم پی ایز کی مراعات کم کر دیں ! کیوں کی حکومت اور بیوروکریسی کی ترجیحات میں عوام شامل ہی نہیں ھے. شہبازشریف نے اپنا بیٹا وزیر اعلی، زرداری نے اپنا بیٹا وزیر خارجہ اور مولانا فضل الرحمان نے اپنا بیٹا وزیر مواصلات بنا کر ثابت کر دیا کہ ان کی جنگ کرسی کیلئے نہیں, بلکہ مہنگائی ہی کے خلاف تھی ! سارے بل منظور ہو گئے لیکن ملک میں شریعت کے نفاذ والا بل منظور نہیں ہوا۔ اور نہ ہی کشمیر کی آزادی کے لیے کوئی بل منظور ہوا- اور نہ ہی سود کے خلاف کوئی بل منظور ہوا۔ اور نہ ہی مہنگائی میں پسی غریب عوام کیلئے کوئی بل منظور ہوا- اب مولانا فضل الرحمن جب دوبارہ کبھی اپوزیشن میں بیٹھیں گے تو ایک بار پھر اس وقت کی حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے🤔 35000 تنخواہ لینے ...