Posts

Showing posts from June, 2022

ماسکو ۔کابل تعلقات میں نئی پیش رفت۔

Image
پاکستان۔روس اور افغانستان۔  ماسکو میں بڑی کانفرنس طالبان بھی شامل اہم فیصلہ۔ امریکہ نے رجیم چینج کے ذریعے عمران خان کی حکومت کو ختم کردیا ۔۔ عمران خان نہیں رہا روسی صدر پیوٹن  ہم اب طالبان کو نہیں کھونا چاہتے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن روسی صدر پیوٹن امریکہ کے خلاف سب سے بڑا ماسٹر سٹروک کھیلنے جارہے ہیں ۔۔ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ روسی صدر پیوٹن ایس_400  ۔۔ پاکستان سے پہلے افغانستان جائے گا ۔۔ روسی صدر پیوٹن روس طالبان کے ساتھ مل کر امریکہ سے لڑے گا۔۔ روسی صدر پیوٹن

محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے

Image
  کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں۔ جدید ترین دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں جب جب ناموس رسالت محمدﷺ  کی شان اقدس میں گستاخی ہوئی ہم نے دیکھا کہ ہر مکاتب فکر کہ مسلم لوگوں نے احتجاج کیا لیکن کیا اس سے بڑھ کے ہماری اوقات نہیں یا ہم اپنی زندگیوں میں منافقت کی اعلی ترین حدود کو کراس کر چکے۔ 1985میں امریکہ نے روس کو شکست دینے کے لیے مجاھدین تیار کروائے پاکستان نے جذبہ ایمانی سے لبریز جہادی تیار کیے ۔ 2019 میں انہی مجاھدین نے امریکہ کو شکست دی ۔ کیا ہمارے بلین ڈالرز کے ایٹم بم لاکھوں کی تعداد میں فوجی ۔ مسلم دنیا کے تیل و گیس کے زخائر صرف اپنی معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہیں۔ ہمارے ہاں اربوں ڈالرز کے تاجر صرف اپنا پیٹ بھرنے کے لیے ہیں کیا ہم کو ضرورت نہیں کہ ایسی فورس تیار کریں کہ جہاں ناموس رسالت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کا سوچا بھی جائے تو اگلے کو واصل جہنم بنا دیا جائے ۔ کیا آئی ایس آئی کے لیے ملکی دفاع ناموس رسالت محمدﷺ سے بڑھ کہ ہے۔ یقیناً اگر ہم منافق نہیں تو ہم حضور محمدﷺ کی شان اقدس میں گستاخی پہ فقط احتجاج تک ہی نہیں رک سکتے ہیں ا...

وہ کیسا شخص تھا؟؟

Image
 اگر آج کے حالات کا زمہ دار عمران خان ہے بقول امپورٹڈ گورنمنٹ تو اسی ملک میں سخت ترین حالات کے باوجود جو کچھ وہ کر گیا اسکا 10%بھی یہ کر دیں تو عوام ان کو مانے۔۔۔ مگر تھریٹ لازمی پڑھیں۔   Maharajaupdatepakistan..👇👇 *عمران خان آخر کیا بلاتھا* ۔ 1۔احساس کفالت پروگرام 2۔لنگر خانے  3۔شیلٹر ہوم کا قیام  4۔راشن کارڈ  5۔کسان کارڈ  6۔صحت انصاف کارڈ  7۔احساس سکالر شپ پروگرام  8۔انصاف آفٹر نون سکول  9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ  10۔مزدور کارڈ  11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام 12۔خدمت ای مراکز کا قیام 13۔نیب کو با اختیار بنانا 14۔راست پروگرام 15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام  16۔ٹورازم کا فروغ 17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز  18۔ ٹیکس ریفارمز  19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین 20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی  21۔ پی ایس ایل کی کامیابی 22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام 23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز 24۔اپنا گھر سکیم کا قیام 25۔بلا سود قرضے کی سکیم 26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز  27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔ 28۔پاکستان س...

اسامہ بن لادن دنیا کا بہترین انجینیر

Image
Maharajaupdatepakistan 👇👇  بھارت کے سرکاری دفتر میں اسامہ بن لادن کی تصویر آویزاں، دنیا کا بہترین انجینئر بھی قرار بھارت میں سرکار کی زیر سرپرستی چلنے والی کمپنی کے دفتر  میں ایک افسر نے کالعدم تنظیم القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تصویر لگا کر انہیں دنیا کا بہترین انجینئر قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اتر پردیش میں سرکار کی زیر پرستی چلنے والی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے ایک افسر نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو دنیا کا بہترین جونیئر انجینئر قرار دیتے ہوئے ان کی تصویر اپنے دفتر میں آویزاں کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسامہ بن لادن کی تصویر پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی ڈی وی وی این ایل کے سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) رویندرا پراکاش گوتم کی جانب سے اپنے دفتر میں آویزاں کی گئی۔ سوشل میڈیا پر اسامہ بن لادن کی تصویر اور ایس ڈی او کا بیان وائرل ہونے کے بعد متعلقہ افسر کو عہدے سے برطرف کر کے القاعدہ کے سابق سربراہ کی تصویر کو ہٹا دیا گیا۔ ایس ڈی او رویندرا پراکاش گوتم نے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی شخص پسندیدہ ہو سکتا ہے اور اس میں ک...