محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں۔
جدید ترین دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں جب جب ناموس رسالت محمدﷺ کی شان اقدس میں گستاخی ہوئی ہم نے دیکھا کہ ہر مکاتب فکر کہ مسلم لوگوں نے احتجاج کیا لیکن کیا اس سے بڑھ کے ہماری اوقات نہیں یا ہم اپنی زندگیوں میں منافقت کی اعلی ترین حدود کو کراس کر چکے۔
1985میں امریکہ نے روس کو شکست دینے کے لیے مجاھدین تیار کروائے پاکستان نے جذبہ ایمانی سے لبریز جہادی تیار کیے ۔
2019 میں انہی مجاھدین نے امریکہ کو شکست دی ۔
کیا ہمارے بلین ڈالرز کے ایٹم بم لاکھوں کی تعداد میں فوجی ۔
مسلم دنیا کے تیل و گیس کے زخائر صرف اپنی معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہیں۔
ہمارے ہاں اربوں ڈالرز کے تاجر صرف اپنا پیٹ بھرنے کے لیے ہیں کیا ہم کو ضرورت نہیں کہ ایسی فورس تیار کریں کہ جہاں ناموس رسالت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کا سوچا بھی جائے تو اگلے کو واصل جہنم بنا دیا جائے ۔
کیا آئی ایس آئی کے لیے ملکی دفاع ناموس رسالت محمدﷺ سے بڑھ کہ ہے۔
یقیناً اگر ہم منافق نہیں تو ہم حضور محمدﷺ کی شان اقدس میں گستاخی پہ فقط احتجاج تک ہی نہیں رک سکتے ہیں اور یہ احتجاجی ٹرینڈ ہمیں یہودیوں نے دیا تاکہ ہمارا جذبہ ایمانی ختم ہو ۔
جو لوگ ناموس رسالت محمدﷺ پہ فقط احتجاج سے آگے نہیں بڑھ سکتے وہ لوگ کبھی بھی مسلم دنیا کے لیے فتوحات کی راہیں نہیں کھول سکتے ۔
یہ ہی لمحہ فکریہ ہے ۔
اسے سیاسی یا مذہبی رنگ نہ دیں بلکہ اپنی اپنی زات کا محاسبہ کریں کہ ناموس رسالت محمدﷺ فقط احتجاج سے رک جائے گی ۔
کسی نے کیا خوب لکھا ۔
میں نے ان لوگوں کی بھی قبریں دیکھی ہیں جو اس ڈر سے جہاد نہیں کرتے تھے کہ مر نہ جائیں۔
#love_prophetmuhammadﷺ
محمدﷺ کی غلامی دین حق کی شرط اول ہے ۔
اگر ہو اسی میں خامی تو سب کچھ نامکمل ہے۔
Maharajaupdatepakistan

Comments
Post a Comment