وہ کیسا شخص تھا؟؟


 اگر آج کے حالات کا زمہ دار عمران خان ہے بقول امپورٹڈ گورنمنٹ تو اسی ملک میں سخت ترین حالات کے باوجود جو کچھ وہ کر گیا اسکا 10%بھی یہ کر دیں تو عوام ان کو مانے۔۔۔ مگر تھریٹ لازمی پڑھیں۔

 

Maharajaupdatepakistan..👇👇


*عمران خان آخر کیا بلاتھا* ۔

1۔احساس کفالت پروگرام

2۔لنگر خانے 

3۔شیلٹر ہوم کا قیام 

4۔راشن کارڈ 

5۔کسان کارڈ 

6۔صحت انصاف کارڈ 

7۔احساس سکالر شپ پروگرام 

8۔انصاف آفٹر نون سکول 

9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ 

10۔مزدور کارڈ 

11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام

12۔خدمت ای مراکز کا قیام

13۔نیب کو با اختیار بنانا

14۔راست پروگرام

15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام 

16۔ٹورازم کا فروغ

17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز 

18۔ ٹیکس ریفارمز 

19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین

20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی 

21۔ پی ایس ایل کی کامیابی

22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام

23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز

24۔اپنا گھر سکیم کا قیام

25۔بلا سود قرضے کی سکیم

26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز 

27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔

28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام

29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام 

30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا

31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا 

32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش

33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام

34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام

35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی

36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی

37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز 

38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا

39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش 

40۔ریکوڈک منصوبے پر کام ۔

41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔

42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔

43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا

 44-سب سے بڑھ کر اسلامو فوبیا کے نام میں 15مارچ بطور عالمی دن قرار..

45..کشمیر کا بہترین سفیر

46..ہرے پاسپورٹ کو عزت دینا

47..ڈرون حملوں کا تدارک کرنا

48..افغانستان سے امریکہ کو بھگانا

49..اقوام متحدہ میں بہترین انداز سے پاکستان کی نمائندگی کرنا

50..امریکہ کو اڈے دینے سے انکار (absolutely not)

51..انڈیا کے دو جھاز گرانا

52..پہلی دفعہ سیاستدانوں کو عام آدمی کی رسائی ممکن بنانا

53.. کراچی میں صاف پانی اور سیوریج کے نظام کو بہتر کرنا

54..سوات موٹروے

55.دیر موٹروے منظور کرنا

56..مختلف جگہوں پر ہائیڈل پاور بنانا

57..پاکستان سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنا

58..پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان تک موٹر وے منظور کرنا

59..کورونا کے اندر بہترین حکمت عملی اپنانا

60..امریکن بلاک سے نکلنا

61..بی آر ٹی پشاور بنانا

62..عالم اسلام کو  دو دفعہ اسلام آباد بلانا

63..آرمینیا اور آزربائیجان جنگ میں مسلمانوں کا کھلم کھلا سپورٹ کرنا

64..قبائل میں ایف سی آر کالا قانون کا خاتمہ

65..قبائلی علاقوں میں پہلی دفعہ بلدیاتی انتخابات کروانا

اور بھی بے شمار ایسے کام ہیں 


عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔ 

میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں 

کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں 

تم واقعی میں مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔

ہار،جیت،اٹھنا گرنا،یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔ 

تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔

ہم کھڑے تھے۔

ہم کھڑے ہیں ۔

ہم کھڑے رہیں گے۔

اتحاد کے ساتھ ۔

ایمان کے ساتھ۔ 

عمران خان کے ساتھ 


#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور_نامنظور #behind_u_skipper

#عدلیہ_کی_جانبداری_نامنظور 

#ختم_نبوت_کا_پہرہ_دار


#فخر_پاکستان_عمران_خان

Comments

Popular posts from this blog

اسامہ بن لادن دنیا کا بہترین انجینیر

پاکستانی طالبعلم کا ورلڈ ریکارڈ