پاکستانی طالبعلم کا ورلڈ ریکارڈ



پاکستانی طالبعلم کا ورلڈ ریکارڈ

پاکستانی طالبعلم ڈاکٹر ولید ملک نے نا صرف پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ۔۔

انہوں نے ایم بی بی ایس کے فائنل سمسٹر میں 85%سے زائد نمبر حاصل کر کہ 29 میڈل اپنے نام کیے ۔۔


جن میں سے 27گولڈ میڈل اور دو سلور میڈل شامل ہیں۔۔
ایک پرائیوٹ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 
ڈاکٹر ولید کا کہنا تھا کہ یہ سب اسکے والدین کی دعا اور ایک  اللہ کی مہربانی سے ممکن ہوا۔۔
انکا کہنا تھا کہ شروعات میں بہت مشکلات تھیں لیکن شب و روز محنت کے بعد اور والدین کی دعاؤں سے میں اس قابل

ہوا کہ ملک کا نام روشن کر سکوں۔۔

مہاراجہ اپڈیٹ پاکستان

 

Comments

Popular posts from this blog

اسامہ بن لادن دنیا کا بہترین انجینیر

وہ کیسا شخص تھا؟؟