پنجاب کے ضمنی انتخابات اور عالمی منظر نامہ
پنجاب کے ضمنی انتخابات کا اصل مقابلہ تو ادھر تھا جہاں پہ روسی صدر پیوٹن نے اپنے دفتر میں مکمل احوال دیکھا اور عمران خان کی کامیابی پہ داد دی اور کہا کہ عمران خان صرف پاکستانی ہی نہیں پوری دنیا کے لیے انقلابی شخصیت ہیں انکی کامیابی پہ نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا کہ جس دن خان پاور میں آیا اسی دن پاکستان کا دورہ کریں گے جو کہ طے شدہ ہے۔ دوسری جانب امریکن صدر بائیڈن نے سعودی عرب میں بیٹھ کہ پاکستان کے حالیہ انتخابات کو دیکھا نجی زرائع کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستان میں امریکن مخالف لابی سے ناخوش ہیں اور ہر ممکن تعاون کے لیے پاکستانی سیاسی جماعتوں سمیت اداروں کے ساتھ ہیں۔ آپریشن رجیم چینج سے امریکن اسٹبلشمنٹ کو پہلی ناکامی 17 جولائی کو ملی جس پہ سی آئی اے اور راء سمیت بائیڈن انتظامیہ بھی حیران ہے کہ تمام تر وسائل کے استعمال کے باوجود الیکشن میں ناکامی پاکستانی عوام کو نئی راہ پہ گامزن کر رہی ہے جسے جلد روکنا ہو گا۔ مزید معلومات کے لیے دیکھتے رہیے ۔ مہاراجہ اپڈیٹ پاکستان