جنرل الیکشنز اور بیانیہ
سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائیڈ ٹویٹر پہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مہاراجہ نیوز پاکستان کے اونر مہاراجہ ابرارحسین عدی نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والا جنرل الیکشن عمرانسٹ اور اینٹی عمرانسٹ ہو گا۔
#عمرانسٹ_یا_اینٹی_عمرانسٹ
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
#پاکستان_کتنے_میں_بیچا
آنے والے انتخابات میں یہ سوال نامے لازمی ہونگے۔میں یورپی یونین اور امریکہ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ایک قوم کو اکٹھا کر دیا۔
#پاکستان_زندہ_آباد
#پاک_آرمی_پائندہ_آباد
#BaggersCantBeLeaders
@AaddeeRaja https://t.co/t7DQqS71Qz
Comments
Post a Comment