فارن ریزروو اور حکومتی کارکردگی
مہاراجہ نیوز پاکستان آفیشل ٹویٹر اکاونٹ پہ بتایا گیا کہ موجودہ اور گزشتہ حکومت کے سٹیٹ بینک میں موجود پاکستانی ریزروو کیا ہیں۔
21.44بلین ڈالرز کے زرمبادلہ کے ساتھ عمران خان نے حکومت چھوڑی جو کہ اب 16بلین ڈالرز رہ گئے ۔
سوچنے کی بات یہ کہ 28دنوں میں نہ قرضوں کی قسط ادا ہوئے نا کوئی پارجیکٹ لگا لیکن پیسے آئے دن کم ہو رہےہیں ڈال پروان چڑھ رہا ہے پیٹرولیم مصنوعات پہ سبسڈی کا فیصلہ کرنے کے لیے آرمی کی مدد طلب کی جا رہی ہے کیسی نااہل قیادت کے ہاتھ ملک دے دیا گیا ہے۔
دنیا کے مقتدرادارے پاکستان کا مستقبل عمران خان سے جوڑ رہےہیں۔
عوام میں سخت غم وغصہ اور مایوسی ہے لیکن یہاں کانوں پہ جوں تک نہیں رینگ رہی۔
عوام کا صرف ایک مطالبہ صاف شفاف اور فوری انتخابات ۔
عمران خان کا لانگ مارچ سب کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے اگر لاکھوں لوگ اسلام آباد میں داخل ہو گئے تو کچھ بھی نہیں بچے گا۔
اسٹبلشمنٹ سے مزاکرات جاری عمران خان نے فوری نگران حکومت اور الیکشن کا مطالبہ لانگ مارچ سے مشروط کر دیا۔
خدا پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
https://twitter.com/MaharajaNews1/status/1526108718924025856?t=7PxpBkLGbkT_szCkC0WUMA&s=19

Comments
Post a Comment